۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
تصاویر/ عزاداری شب دوم محرم در هیئت خادم الرضا (ع) قم

حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام پر گریہ کرنے کے ثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحار الانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

یا فاطمة! کل عین باکیة یوم القیامة الا عین بکت علی مصاب الحسین فانها ضاحکة مستبشرة بنعیم الجنة.

 حضرت پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

فاطمہ جان! امام حسین علیہ السلام کی مصیبت پر گریہ کرنے والی آنکھ کے سوا قیامت کے دن ہر آنکھ گریہ کرے گی۔ امام حسین علیہ السلام کی مصیبت پر گریہ کرنے والا قیامت کے دن مسکرا رہا ہوگا اور اسے بہشتی نعمتوں کی خوشخبری سنائی جائے گی۔

بحارالانوار، ج ۴۴، ص ۲۹۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .